8 فروری احتجاج کیس، صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے 8 فروری کو سٹرک بلاک کرنے اور احتجاج کیس میں صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔

ای پیپر دی نیشن