افواجِ پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی ہے،   سلام پیش کرتا ہوں: فیصل ملک 

 راولپنڈی (آئی این پی )بانی  پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے پاک فوج کی حالیہ کارروائیوں پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ افواجِ پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی ہے، میں ان کو سلام پیش کرتا ہوں۔پاک فضائیہ نے  واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن