لسبیلہ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل ہسپتال روڈ پر نامعلوم افراد کی حمام دکان پر فائرنگ سے تین افراد موقع پر جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حمام کے دکان پر فائرنگ کی ہے، جس نتیجے میں موقع پر تین افراد موقع جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد والوں میں دو افراد کا تعلق صوبے پنجاب اور ایک کا تعلق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ہے۔