ٹریفک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

 قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح راجہ جنگ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، محلہ اسلام آباد کا 32 سالہ رہائشی محمد عثمان موٹر سائیکل پر سسرال جارہا تھاکہ اٹھیل پور کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگیا،زخمی کو بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن