سی ایس ایس امتحان سے متعلق کیس چیئرمین فیڈرل سروس پبلک کمشن   طلب

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سی ایس ایس امتحان سے متعلق کیس کی سماعت  کے بعد درخواست گزار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کمیشن نے کینڈیڈیٹ سے ملنے کے بعد ایڈمشن سرٹیفکیٹس اپلوڈ کرنا تھے ۔عدالت نے چیئرمین فیڈرل سروس پبلک کمیشن کو طلب کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن