اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)غیر سرکاری تنظیم شراکت کی پروگرام مینیجرمس ثمینہ نے کہا ہے کہ حکمرانی میں نوجوانوں کی شرکت ضروری ہے، پا کستان کو سنگین گورننس کے چیلنجز کا سامنا ہے،سیاسی عدم استحکام، غیر مستحکم پالیساں، کمزور ادارے، بدعنوانی، اور احتساب کا فقدان خراب حکمرانی کا سبب بنتے ہیں۔