سید رضوان ہاشمی وفد کے ہمراہ مانچسٹر ائیرپورٹ سے پاکستان روانہ 

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر پنجاب انوسٹمنٹ بورڈ کے ایگزیگٹیو ممبر اور ممتاز بزنس مین سید رضوان ہاشمی اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کرنے کیلئے مانچسٹر ائیرپورٹ سے پاکستان روانہ ،پاکستان میں وہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کے علاوہ وزیر اعظم پاکستان، آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کر یں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پاکستان میں محفوظ سرمایہ کاری کیلئے بات چیت کرینگے۔ 

ای پیپر دی نیشن