تھانہ گولڑہ میں تعینات پولیس افسر شہباز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ گولڑہ میں تعینات پولیس افسر شہباز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق انہیں دل میں تکلیف ہونے کے بعد پمس ہسپتال شفٹ کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوئے اورانتقال کر گئے۔

ای پیپر دی نیشن