فرمان قائد

میراایمان ہے کہ ہماری نجات اس اسوئہ حسنہ پرچلنے میںہے جوہمیںقانون عطاکرنے والے پیغمبراسلام نے ہمارے لئے بنالیاہے۔ہمیںچاہیے کہ ہم اپنی جمہوریت کی بنیادیںصحیح معنوںمیں اسلامی تصورات اوراصولوںپررکھیں۔
(شاہی دربار،سبی بلوچستان14فروری1947ء)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن