لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی 25 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری۔ محکمہ بلدیات سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے۔توجہ دلائو نوٹسز، تحریک التوا ئے کار اور تحریک استحقاق بھی پیش کی جائیں گی۔بھارتی حملہ کیخلاف متفقہ قرارداد پیش کیے جانے کا امکان،اجلاس 12مئی دوپہر 2بجے طلب کیا گیا ہے۔