ذہنی معذور بچی سے شاہدرہ، پتوکی اور کسووال میں 2 لڑکوں کے ساتھ زیادتی 

لاہور؍ قصور؍ کسووال (نامہ نگار) شاہدرہ پولیس نے ورغلا کر ذہنی معذور بچی سے زبردستی زیادتی کرنے والے رکشہ ڈرائیور پرویز کو گرفتار کرلیا۔ پتوکی میں اصغر علی نے ساتھی کی مدد سے 17 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کسووال چک 61 بارہ ایل کے 16 سالہ لڑکے کو موٹرسائیکل سوار دو نوجواں آصف اور لیاقت علی نے اغوا کر کے زیادتی کردی۔

ای پیپر دی نیشن