سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے  ویڈ لاک پالیسی میں نرمی کردی 

لاہور (لیڈی رپورٹر) ویڈلاک پالیسی  کے تحت ٹرانسفرز کی منتظر ہزاروں خواتین اساتذہ کا مسئلہ حل  اب شادی شدہ خواتین کے تبادلے کیلئے خاوند کا سرکاری ملازم ہونا ضروری نہیںہوگا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے ویڈ لاک پالیسی میں نرمی کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن