قلعہ دیدار سنگھ:موٹر سائیکل سوار گلی میں گیم کھیلتے بچے سے موبائل چھین کر فرار

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)موٹر سائیکل سوار گلی میں گیم کھیلتے بچے سے موبائل فون چھین کر فرار۔تفصیل کے مطابق تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ محلہ محمدیہ کالونی کے رہائشی سینئر صحافی و بانی رکن پریس کلب محمد جاوید شاد کا بیٹا ابراہیم گلی میں بیٹھ کر موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار آیا اور شادی کارڈ دینے کا جھانسہ دیکر بچے سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن