کامونکی:پہلے شوہرکے بچے کوگھر سے نکالنے پر دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)پہلے شوہرکے بچے کوگھر سے نکالنے پر دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی کی کوشش،محلہ شریف پورہ کی رہائشی 38سالہ فوزیہ نے اپنے پہلے شوہر کی جانب سے مبینہ طورپربچے کو گھرسے نکالنے پردلبرداشتہ ہوکر واش روم میں پڑا تیزاب نگل لیاجس سے اس کی حالت غیرہوگئی جسے فوری طبی امدادکیلئے سول ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن