مسافروں کو لذیذ چائے پلانے کیلئے قومی  ائیر لائن کا 32  ہزار کلوچینی خریدنے کا فیصلہ 

کراچی (آئی این پی ) قومی ائیر لائن  (پی آئی اے ) نے اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والے مسافروں کو میٹھی اور لذیذ چائے پلانے کے لیے 32 ہزار کلو گرام چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی پی آئی اے کی پروازوں میں مسافروں کی تواضع کے لیے استعمال ہوگی۔ 

ای پیپر دی نیشن