پنجاب بھر میں مزید پانچ ہزاراساتذہ کے تبادلوں کی فہرست جاری

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب بھر میں مزید پانچ ہزار سے زائداساتذہ کے تبادلوں کیلئے فہرست جاری‘سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 5 ہزار 492 اساتذہ کو آن لائن تبادلوں کیلئے فہرستیں سکول سربراہان کو بھجوا دیں۔سکول سربراہان تصدیق کے بعد فہرستیں محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوائیں گے۔مذکورہ اساتذہ نے ای ٹرانسفر کیلئے اپلائی کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن