میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم کا افواج پاکستان کی اعلی ترین کارکردگی کو خراج تحسین

جہلم( نامہ نگار )پا کستان میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم کی طرف سے افواج پاکستان کی اعلی ترین کارکردگی کو خرا ج تحسین پیش ہیڈاکٹر عبدالغفور ملک جنرل سیکرٹری پی ایم اے جہلم کا بیان پاکستان اور ہندوستان کے درمیان گزشتہ کچھ روز سے جاری جنگی صورتحال میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی مثالی کارکردگی کو اعلی درجے میں پیشہ ورانہ قابلیت سمجھتے ہیں کہ جس کاروائی سے انہوں نے دشمن کو ناکو چنے  جب وا دیے  ہندوستان کی جانب سے دنیا کے بہترین جنگی طیاروں کو پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی افواج پاکستان نے اگ کے شعلوں میں تبدیل کر دیا جو کہ اپنے ہی اگ میں جل کر بھسم ہو گئے اس طرح پاکستان کی شہری ابادیوں کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ،ایک ہی وار میں ہندوستان کو خونی دھمکیاں بھلا کر سفید جھنڈا لہرانے پر مجبور کر دیا گیا وگرنہ خدا نہ خواستہ افواج پاکستان کی فوری جوابی کاروائی ہندوستان کو ماضی کا ایک حصہ بنا دیتی۔

ای پیپر دی نیشن