سیالکوٹ کے سرحد ی لوگوں کیلئے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے اعلانات

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چاروں سیکٹر چیڑار،چارواہ،بجوات، ہرپال سے ملحقہ دیہاتوں کے شہریوں کو  آگاہ کیا جارہاہے کہ وہ محفوظ مقاما ت پر منتقل ہوجائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن