190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور‘ ڈائری نمبر لگانے کی ہدایت

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دورکرتے ہوئے ڈائری نمبر لگانے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر دی نیشن