گکھڑ منڈی : چور لاکھوں مالیت کاسولر انورٹر2موٹر سائیکلیں لے گئے 

گکھڑ منڈی(نامہ نگار) چور لاکھوں مالیت کا سولر و موٹرسائیکل لے گئے۔چوہدری ہائس نزد اصف فلو ملز کے ارسلان لیاقت کا ایک لاکھ نوے ہزار روپے کا انورٹر چور لے گئے۔چراغ پورہ  کے سمیع اللہ کی موٹر سائیکل حویلی سے جبکہ محلہ شریف پورہ کے محمد نعیم کا بیٹا بال کٹوانے گیا بائیک کھڑی کی جو چوری ہو گئی ۔ 

ای پیپر دی نیشن