لاہور قلندرز‘پشاور زلمی آج مد مقابل 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 10میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ میچ رات8بجے شروع ہو گا۔ 

ای پیپر دی نیشن