فتح جنگ (نامہ نگار)حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے،صحافیوں کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبو د کے لیے مرکزی اور پنجاب حکومت نے متعدد اقدامات کیے ہیں،ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کا بارہ سالہ سفر ان کے قائدین کی انتھک محنت اور ملک بھر کے صحافیوں کے حقوق کے لیے کی جانے والی جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہے،ان خیالات کا اظہار ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی بارہویں سالگرہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن ایم این اے شیخ آفتاب احمد،مرکزی سیکرٹری جنرل آر یو جے پاکستان عابد حسین مغل،ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) محمد سلیم شہزاد،ضلعی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر میاں راشد مشتاق،ضلعی صدر جے یو پی علامہ رفاقت علی حقانی، تحصیل امیر جے یو آئی مفتی یاسر زمان، ضلعی صدر صرافہ ایسوسی ایشن محمد افتخار صراف ،ضلعی صدر ایبکا احمد خان،ملک بشیر احمدآف کوا پنڈ ،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا لیاقت عمر،مرکزی سیکرٹری اطلاعات آر یو جے شہزاد حسین نقوی ، صدر شمالی پنجاب ندیم رضا خان،ضلعی صدر شہزاد انجم بٹ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا،قاری محمد سرفراز نیتلاوت کلام مجید اور ہدیہ نعت پیش کی ،تقریب میں سابق امیدوار پنجاب اسمبلی جے یو پی ڈاکٹر علامہ محمد یاسر اعوان،تحصیل جنرل سیکرٹری جے یو آئی عبد الوحید صدیقی، سید نوشین عباس ،ضلعی جنرل سیکرٹری آر یو جے ملک جاوید اختر ،ضلعی نائب صدر راجہ عامر علی، ضلعی جوائنٹ سیکرٹری نعیم یعقوب اعوان باہتر ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات شہزاد قمر شاکر،ضلعی سیکرٹری مالیات ملک خالد حسین،لیگل ایڈوا ئزر ملک مجاہد مشتاق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،سیکرٹری اطلاعات آر یو جے حسن ابدال شاہد نذیر اعوان،صدر فتح جنگ پریس کلب حاجی عدیل افضل خان،چیئر مین الیکٹرونک میڈیا لالہ محمد صدیق ،معروف ٹی وی رپورٹر سید فاروق بخآری ،نسیم گل خٹک جنڈ، چوہدری خرم شہزاد خان حسن ابدال،سپر ٹنڈنٹ بلدیہ اٹک زاہد حسین جرال،جاوید کشمیری، مہتاب منیر خان ، محمد سعید صدیقی ،محمد صابرین ،حافظ نصرت علی خان،سنئیر فوٹو گرافر شہزادہ محمد اسلم قریشی ،راضی خان،منصور قریشی،فہیم نعمت خٹک،قمر عباس،محمد عمران زاہد،ندیم حیدر،حر عباس،جاوید خان خٹک،ملک نوید ممتاز،ملک کامران اختر،ملک فراست علی،محمدطیب اعوان،ڈاکٹر سہیل احمد،میاں ضیا ،ڈاکٹر اسد صدیقی،ظہور الحق مغل،ندیم اسلم حیدری، سماجی کارکن محمد یوسف کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، تقریب میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی بارہویں سالگرہ کے حوالے سے مہمان خصوصی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن ایم این اے شیخ آفتاب احمد،مرکزی سیکرٹری جنرل آر یو جے پاکستان عابد حسین مغل اور دیگر مہمانوں نے کیک کا ٹا۔