ایمن آباد نوائے وقت آفس میںاجلاس ، ٹریفک حادثہ میں زخمی منور حسین کی صحت یابی کیلئے دعا

ایمن آباد+قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ نوائے وقت/نمائندہ خصوصی)نوائے وقت آفس ایمن آباد میں ایک اجلاس ہوا جس کی صدارت صحافی میاں طارق فیض نے کی جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈسٹرکٹ گجرانوالہ منور حسین جو کہ ایک ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے تھے ان کی لمبی زندگی اور جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔اجلاس میں صحافیوں چودھری حسیب آصف  پندھیر،ساجد اسعدی ورک،یاسر محمودرحمانی،علی حسین شاد طاہر خان لودھی کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن