سارا سال محنت کرنےوالے طلباکی حق تلفی نہیں ہونے دینگے : پروفیسر نعیم اللہ ‘ پروفیسر قیصرحمید 

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فاربوائز میں بوٹی مافیاکے خاتمے کیلئے سخت انتظامات کیے گئے ہیں سارا سال محنت کرنےوالے طلباکی حق تلفی نہیں ہونے دیں گے بوٹی مافیاکامکمل خاتمہ کردیاگیاہے امتحانی سنٹر کی حدود میں غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ بندکردیاگیاہے ان خیالات کااظہار گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فاربوائز نارنگ کے پرنسپل و آر آئی پروفیسر نعیم اللہ ورک اور وائس پرنسپل پروفیسر قیصرحمید نے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن