ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)سابقہ نائب ناظم حا جی شیرازاحمدشیرازی کے صاحبزادے کیپٹن حسنین علی شیرازی کی شادی ٹیکسلاکی معروف کاروباری شخصیت ڈاکٹرملک شکیل احمدخان ایڈوکیٹ کی صا حبزادی کے ساتھ سرانجام پاگئی،حاجی شیرازاحمد شیرا زی اپنے صاحبزادے کیپٹن حسنین علی کی بارات لے کرڈاکٹرملک شکیل احمدخان کی جانب سے منعقدہ تقریب میںپہنچے،باراتیوںمیںسابق وفاقی وزیر غلام سرورخان،سابقہ ناظم ملک عظمت محمود،سابق ایم پی اے عمارصدیق خان،ملک محمدپرویز،ملک ربنواز، ملک مشتاق،ملک جمیل احمدخان،بھی شامل تھے،مقامی شادی ھال میںمیزبان تقریب ڈاکٹر ملک شکیل احمدخان اوران کے خاندان برادری سے متعلق سرکردہ افرادنے آنے والی بارات کاخیرمقدم کیا،حاجی ملک نصیرالدین،چیئرمین ملک نثارحسین اعوان،چیئرمین حاجی علی اصغراعوان،محمدناظم خان، سردارزبیرمحمو دخان ،ملک عادل علی خان،راجہ محمدر میض،جمعیت القریش کے صدرشیخ مشتاق احمد،را جہ نجیب عباسی،ملک جاوید اختراعوان،ملک طاہرمحمود ،عطاء الرحمن چوہدری،محمدتو فیق،سیدرضوان شاہ،الحا ج شیخ سفیراحمد،معروف بینکا رعبدالرحمن اعوان،اور ٹیکسلاواہ حسن ابدال کی تاجر تنظیموںکے عہدیداران نے شرکت کی۔