اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے ۔