پچھلے سال کے نتائج کا اعلان کئے بغیر سی ایس ایس کے نئے امتحانی شیڈول کیخلاف حکم امتناعی کی درخواست ہائیکورٹ سے مسترد

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ نے گزشتہ سال کے سی ایس ایس امتحان کا نتیجہ آئے بغیر نئے امتحان کے خلاف دائر درخواست پر سی ایس ایس 2025 کے حوالے سے حکم امتناعی  کی استدعا مسترد کردی۔1فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد کریم نے سی ایس ایس کے امیدوار حمزہ عارف سمیت دیگر کی درخواست پر جمعہ کو سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن