ایف پی ایس سی کے چیئرمین  زاہد سعید کا اوچ شریف کا دورہ 

اوچ شریف (خبر نگار) وفاقی پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی کمشنر بہاول پور کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال کے ہمراہ اوچشریف شہر آمد ہوئی اور شمس محل اوچشریف میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و سجادہ نشین دربار قادریہ غوثیہ مخدوم سید افتخار حسن گیلانی کے فرزند ولی عہد مخدومزادہ سید عمر رضا گیلانی سے ملاقات کی ۔

ای پیپر دی نیشن