ٹیکساس میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی  480سے زائد کیسزرپورٹ ،3اموات 

  ٹیکساس(آئی این پی )امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں اب تک 480 سے زائد خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ امریکہ بھر میں خسرہ سے اب تک 3 اموات ہو چکی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن