چھوٹو گینگ کے سر غنہ سمیت 3 ارکان گرفتار

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ شالیمار پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث چھوٹو گینگ کے سر غنہ سمیت تین ارکان گرفتار کرلئے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے موبائل فون ،گھڑیاں ،نقدی ،  مو ٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن  برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت عبد المطلب عرف چھوٹو،ثاقب حسین اور اویس کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کاانکشاف کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن