ہائیکورٹ‘ ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کی تعیناتی کے خلاف درخواستوں پر سماعت تین جون تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کی تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر سماعت 3 جون تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے والڈ سٹی اتھارٹی کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کی۔

ای پیپر دی نیشن