ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ  یونیورسٹی کی امداد روک دی 

واشنگٹن (این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر امداد روک دی، امریکی محکمہ تعلیم نے ہارورڈ یونیورسٹی کو اس ضمن میں باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق اور دیگر امور سے متعلق اربوں ڈالر امداد منجمد کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن