رضاکارانہ امریکہ چھوڑنے پر  تارکین کیلئے ہزار ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے ملک جانے کیلئے آمادگی ظاہر کرنے والے تارکین وطن کو سفری اخراجات کی مد میں ایک ہزار ڈالر دے گی۔

ای پیپر دی نیشن