جنگ کا میدان سجا تو بھارت  کی ہر خوش فہمی دور ہو  جائیگی:ہاشم علی شاہ زنجانی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی و حضرت یعقوب شاہ زنجانی سید ہاشم علی شاہ شاہ زنجانی  نے کہا ہے کہ جنگ ہوئی تو بھارت کو کہیں پنا ہ نہیں ملے گی۔میدان سجا تو بھارت کی ہر خوش فہمی دور کردینگے۔پاکستانی فوج جرأت اور بہادری کی علامت ہے۔دشمن ہمیں ہر میدان میں آزما چکا ہے۔انہوں نے کہا سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے ‘بھارت پانی بند کرنے جیسی او چھی حرکتوں کے سوا کچھ نہیں کرسکتا۔

ای پیپر دی نیشن