اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت کی جانب سے رفعت مختارکوڈی جی ایف آئی اے اور وقارالدین سید کی بطور ڈی جی این سی سی آئی اے تعیناتی پر پاکستان پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنماء راشد چوہان، جڑواں شہروں میں آباد مسیحی برادری کے زعماء بالخصوص مختلف چرچز کے پادریوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمنائوں کااظہارکیا۔