کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید،  مقدمہ درج 

 کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر جنگل باغ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔

ای پیپر دی نیشن