پی ایس ایل10 : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو7  وکٹوں  سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز کی 9 میچوں میں یہ 8 ویں شکست ہے۔ پشاور زلمی نے 8 میچوں میں چوتھا میچ جیتا ہے اور اب اس کے 8 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن