روسی صدر کا مودی کو فون پہلگام واقعہ پر افسوس 

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روسی صدر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کرتے ہوئے پہلگام واقعہ میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ روس بھارت کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری پر بھی بات ہوئی۔ 

ای پیپر دی نیشن