ہائیکورٹ‘ ڈاکٹروں کیخلاف مقدمات پر پنجاب حکومت سے 9 مئی کو رپورٹ طلب

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے ڈاکٹروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے  9 مئی کو رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر دی نیشن