مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس کا  فیصلہ پھر موخر،آج سنایا جائیگا

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں زیر سماعت مسلم لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال کا پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن