پنجاب حکومت کا مفت سفری سہولت کیلئے ’’سٹوڈنٹ کارڈ’’ لانچ کرنے کا فیصلہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب حکومت نے ‘‘سٹوڈنٹ کارڈ’’ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس کو سٹوڈنٹ کارڈ دیے جائیں گے۔ سٹوڈنٹ کارڈ پر سٹوڈنٹس کو مختلف جگہوں پر ڈسکاؤنٹ ملیں گے، طلبا سٹوڈنٹ کارڈ دکھانے پر مفت سفر کرسکیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن