ملک بھر میں ٹرینیں تاخیر کا شکار ایڈجسٹمنٹ سے مسافر پریشان

لاہور (سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں ٹرینوں کی آمد و روانگی گذشتہ روز بھی تاخیر کا شکار رہی جبکہ متعدد ٹرینوں کے مسافروں کو دوسری ٹرینوں میں ایڈجسٹمنٹ کرانے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن