وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی نے ایک سیٹ کیلئے اپنی سیاست ختم کرلی ہے.نہال ہاشمی نے پارٹی ڈسپلن اور پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے لگتا ہے کسی مخالف سیاسی جماعت نے نہال ہاشمی کو گود لے لیا ہے۔ اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی نے پارٹی ڈسپلن اور پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے ۔لگتا ہے ۔ہماری کسی مخالف سیاسی جماعت نے نہال ہاشمی کو گود لے لیا ہے۔نہال ہاشمی نے ایک سیٹ کی خاطر اپنی سیاست ختم کرلی ہے۔