میڈم نازیہ شہزادی کو سی ای او ایجوکیشن جہلم تعیناتی پر مبارکباد

جہلم(نامہ نگار) صدر ایپکا سکندر فیروز کی سربراہی میں وفد نے میڈم نازیہ شہزادی کو سی ای او ایجوکیشن جہلم تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور انہیں جہلم میں خوش آمدید کہا اور ایپکا کی طرف سے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے وفد میں چیئرمین ایپکا وقاص ہاشمی،جنرل سیکرٹری ایپکا ایجوکیشن جہلم اسامہ مسعود کیانی،جنرل سیکرٹری ایپکا جہلم فواد حیدر،نائب صدر ایپکا جہلم راجہ سرفراز شامل تھے ،نازیہ شہزادی نے کہا کہ ہم نے ملکر محکمہ ایجوکیشن کی بہتری اور مستقبل کے معماروں کی تعلیم وتربیت کیلئے کام کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن