طیب رشید وطن لوٹ آئے

کلرسیداں(نامہ نگار)خطہ پوٹھوہار کے نامور والی بال کھلاڑی طیب رشید دبئی ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد وطن لوٹ آئے کلرسیداں آمد پر ان کے مداحوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور انہیں پھول پیش کیئے۔

ای پیپر دی نیشن