گورنر سندھ کا ڈمپر تلے کچلے جانے والوں کے اہلخانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں ڈمپر تلے کچلے جانے والے ہر شخص کے اہلخانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق نذر عباس کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

ای پیپر دی نیشن