ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال 

لاہور( این این آئی)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی میں سائبر ونگ کو ختم کر کے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوفعال کر دیا گیا۔اب سائبر ونگ کا تمام سٹاف این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا، سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن