لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں فلم سٹار نرگس کی بے باک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر، جسٹس فاروق حیدر اداکارہ نگار چوہدری کی درخواست ضمانت پر 7 اپریل کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے اداکارہ نگار چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع کر رکھی ہے۔ عدالت نے ایف ائی اے کو فرانزک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔