\نوشہرہ ورکاں:محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت، ویکسین کی وافر مقدار کے باوجود منہ کھر کی بیماری سے مویشی ہلاک

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت، ویکسین کی وافر مقدار کے باوجود منہ کھر کی بیماری سے مویشی ہلاک، آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے مویشی مالکان شدید پریشان ،تحصیل نوشہرہ ورکاں میں محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت اور عوامی آگاہی کی کمی کی وجہ سے منہ کھر کی بیماری کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے جس کے نتیجے میں متعدد مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن