نیوزی لینڈ کی سنچری سے میچ وننگ اننگز زیادہ اہم تھی : حسن نواز

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر حسن نوازنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سنچری سے یہ اننگز زیادہ اہم تھی۔ جب آپ محنت کرتے ہیں تو قسمت آپ کا ساتھ دیتی ہے۔ دعا کرتا تھا کہ کیچ نہ ہو، کیونکہ کافی اننگز بنا کر جہاں تک آئے تھے۔میری ماں میرے لیے پیر ہے وہ میرے لئے دعا کرتی رہتی ہیں۔ شروع میں مجھ پر پریشر تھا جب وکٹیں زیادہ گر گئیں تھیں۔

ای پیپر دی نیشن